جنوبی وزیرستان مال مویشی منڈی میں کانگو اورکرونا وائرس کے خلاف سپرے مہم شروع


ویب ڈیسک( جنوبی وزیرستان)میں مال مویشی کی منڈی میں ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے ٹی ایم اے اور محکمہ لائیو سٹاک نے کانگو اور کرونا وائرس کے خلاف سپرے مہم شروع کردی ، کورونا ائرس اور کانگو وائرس سے متعلق شعورو اگاہی کے پمفلٹ ماسک بھی تقسیم کئے گئے ، ضلعی انتظامیہ کے مطا بق کرونا خطرات کے پیش نظر مال مویشی منڈی میں حکومت کیجانب سے جاری کردہ ایس او پی پر عمل کریں ۔