بھارتی ریاست آسام میں بارشوں اورسیلاب سے 102افراد جاں بحق

ویب ڈیسک ( آسام ):بھارتی ریاست آسام میں بارشوں اور سیلاب سے 102 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ر یاست کے 20 لاکھ افراد بارشوں سے متاثر ہوئے ہیں،سیلاب سے اب تک ایک سینگ والے 11 گینڈے بھی ہلاک ہو چکے ہیں،ریاست آسام کی وائلڈ لائف سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔