دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 64لاکھ 20ہزار سے تجاوز

ویب ڈیسک :دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ64لاکھ 20ہزارسے تجاوزکرگئی۔ چھ لاکھ 52ہزار سے زیادہ ہلاکتیں۔ایک کروڑ48 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہو گئے۔امریکہ میں ایک لاکھ 49ہزار سے زیادہ افرادہلاک ہو ئے ۔اب تک برازیل میں87ہزار،بھارت میں32ہزار500سے زیادہ اموات ہوئے ۔