fffff

بنو مویشی منڈی میں جانور مہنگے ہونے وجہ سے گاہک سے جانوروں کی تعداد زیادہ ہے

ویب ڈیسک (بنوں):بنو میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے میراخیل میں مویشی منڈی لگائی گئی ہے۔ قربانی کے جانور مہنگے ہونے کی وجہ سے خریداروں کی پہنچ سے دور ہے جانور مہنگے ہونے کی وجہ سے منڈی میں گاہک سے جانوروں کی تعداد زیادہ ہے حکومتی ایس او پیز پر کوئی عمل در آمد نہیں ہے ، کمشنر نے بھی برہمی کا اظہار کیا تھا، بیوپوری گاہک کا انتظار جبکہ خریدار کم قیمت کا اصرار کر رہے ہیں، عید قرباں قریب ہے دیکھتے ہیں کہ منڈی آگے کیا رخ اختیار کرتی ہے۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج