آسٹریلیا میں حالیہ بارشوں سے ساحل پر موجود گھروں کا آج سمندر میں بہہ جانے کا خدشہ

ویب ڈیسک :آسٹریلیا کے ساحلی علاقے ویمبرل میں حالیہ بارشوں سے ساحل پر موجود گھروں کے بارے میں خدشہ کیا جا رہا ہے کہ وہ آج سمندر میں بہہ سکتے ہیں۔ سڈنی کے قریب اس علاقے میں گزشتہ ماہ 40 ساحلی مکان شدید متاثر ہوئے تھے اور اب حالیہ بارشوں اور طوفان نے مزید نقصان پہنچایا ہے۔