سوات تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ کی نتائج کا اعلان کردیا

سوات:تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ کی نتائج کا اعلان کردیا ،ایس پی ایس کی طالبہ سیدہ منائل نے 1041 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ،ایس پی ایس کی طالبہ ہانیہ نے 1039 نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کرلی ،گورنمنٹ ڈگری کالج کے طالب علم شہباز نے 1035 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ،کورونا وائرس کے باعث تمام طلبا پاس ہوگئے اور نتیجہ 100 فیصد رہا۔