لکی مروت میں گھر سے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش برآمد

ویب ڈیسک(لکی مروت):دودن پہلے گھر سے لاپتہ ہونے والے معصوم بچے کی لاش برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق اسداللہ والد مطیع اللہ سکنہ شیریخیل پیزو دو دن قبل گھر سے لاپتہ ہوا تھا۔آج گھر کے نزدیک جنگل سے ان کی لاش برامدھوئی ہے۔