خیبرپختونخوا کی جامعات میں پرو چانسلرز کی کمی

ویب ڈیسک (پشاور): ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تین پرو چانسلرز کے اعلامیے جاری کردیئے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد عابد پشاور یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر مقرر۔ پروفیسر ڈاکٹر سید مکرم شاہ صوابی یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر مقرر۔ پروفیسر ڈاکٹر قیصر علی یونیورسٹی آف انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے پرو وائس چانسلر مقرر۔ وائس چانسلرز کی تعینات دو سال کے لئے کی گئی۔