پشاورمیں لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام کا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور):لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام نے احتجاج کیا ہے ، 5 گھٹنوں سے بند سٹرک کو کھولنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری پھنچ گی، پولیس نے مظاہرین پرلاڈی چارچ اورشیلنگ کی اور لاڈی چارچ سے مظاہرین منتشر ہوئے، صبح سے رنگ روڑ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا،مظاہرین کا کہنا ہے کہ12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہا ہے، مطا ہرین کے مطا بق پیسکو نوٹس لینے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گئے۔