چارسدہ تھانہ نستہ کے حدود ترلاندی میں پولیس پرفائرنگ

ویب دیسک (چارسدہ ): چارسدہ میں تھانہ نستہ کے حدود ترلاندی میں پولیس پرفائرنگ ، چوکی انچارج سراج اور کانسٹبل اکرام شہید ، فائرنگ جاری ہے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پرپہنچ گئی۔