کوہاٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی

ویب دیسک (کوبا ٹ ): کوہاٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی میں سڑک کےکنارے پرغیر قانونی مویشی منڈیاں قائم کردیا گیا ہے سڑک کنارے جگہ جگہ قائم مویشی منڈیوں کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بہت متاثر ہے ، خریداروں کی بھیڑ اور بے قابو جانوروں کے سڑک پر آنے سے ٹریفک حادثات کا خطرہ بن سکتا ہے سڑک کنارے قائم منڈیوں میں کورونا ایس او پیز بھی یکسر نظر انداز ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے مختص علاقوں کے علاؤہ شہر میں جانوروں کی خرید وفروخت پر پابندی عائد کر رکھی ہے ، بیوپاریوں کا کہنا ہے کے ٹیکس زیادہ ہونے کی وجہ سے سرکاری منڈیوں سے باہر جانور فروخت کرتے ہیں ،