اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام گرفتار ملزم فیصل خالد کے حق میں ریلی

ویب ڈیسک (پشاور): گستاخ رسول کو قتل کرنے والے نوجوان کے حق میں ریلی, اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام گرفتار ملزم خالد کے حق میں ریلی , ریلی کی قیادت مولانا معراج الدین سرقانی کررہے ہیں , ریلی کے شرکاء اسمبلی چوک میں جی ٹی روڈ پر موجود ہے،

غازی فیصل زندہ باد کے نعرے گستاخ رسول کی سزا صرف موت ہے, فیصل خالد قاتل نہیں بلکہ مجاہد ہے جس نے رسول کے گستاخ کو انجام تک پہنچایا,

مولانا معراج الدین سرقانی کا کہنا ہے کہ خالد ہمارہ غازی ہے اور اس نوجوان کے لیے ہم پھولوں کے ہار لے کر آئے ہیں, مولانا معراج الدین سرقانی کہ مطا بق حکومت وقت گستاخ رسول کی سزا کے قانون میں کمزوریوں کو دور کرے, ریلی شرکاء ہم سب علماء غازی خالد کے ساتھ ہیں۔