مردان میں رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالر میں تصادم ، 6 طلباء زخمی

ویب ڈیسک (مردان ):کاٹلنگ مردان روڈ پر تھانہ جبر کے قریب رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالر میں تصادم ، 6 طلباء زخمی ہووے ہیں ،مدرسہ تعلیم القرآن ظریف خان ڈھیری کاٹلنگ کے معصوم طلباء عید الاضحٰی کی چھٹیاں منانے کیلئے خوشی خوشی گھر جارھے تھے،کہ ایک بڑے حادثے کے شکار ہوگۓ ،زخمیوں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔