چمن پاک افغان بارڈر کی بندش کے خلاف پرتشدد احتجاج

ویب ڈسک (چمن)احتجاجی دہرنے کے شرکاء اور مسافروں نے زیرو پوائنٹ پر دھاوابول دیا , احتجاجی مظاہرین پاک افغان بارڈر پر گیٹ توڑدیا , لگے بیریئرکو اور چوکی کو آگ لگادیا۔ ایف سی کی شدید فائرنگ۔متعدد افراد زخمی۔ چمن ۔ہزاروں مسافرسرحد پار کرکے افغانستان چلے گئے , احتجاج میں ایک مسافر خاتون جاں بحق 17 افراد زخمی بھی ہو گئے ۔