rain 2

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک (پشاور): ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کر دی گئی ہے ،۔تما م ضلعی انتظامیہ،ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کوضروری ہدایات جاری کر دی گئی ، ۔ ملا کنڈ ،ہزارہ ،پشاور ،مردان اور کوہا ٹ ڈویژن میں بارش کا امکان ہے مراسلہ جاری ، ۔بارشوں کا سلسلہ اتوار کےروز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے ، ۔کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے ھیلپ لائن 1700دیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سکھ تاجر کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق