99364397 644980192895027 8483874484908982272 n

کوہاٹ پنڈی روڈ پر موٹر کار حادثے کا شکار

کوہاٹ :ریسکیو ذرائع کے مطابق کوہاٹ پنڈی روڈ پر موٹر کار حادثے کا شکار ہوا جس میں ایک ہی خاندان کے چار لوگ سوار تھے۔ حادثے میں خاتون جاں بحق دو بچوں سمیت تین افراد زخمی، خاتون کی لاش اور زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والوں کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔ بدقسمت خاندان رسالپور سے عید منانے کے لیے کرک جا رہا تھا۔

مزید پڑھیں:  پیسوں کی حاطر ہمیں جنگ میں دھکیلنے کی کوشش ہو رہی یے، ایمل ولی خان