باجوڑ کے مختلف علاقوں میں آج عیدالاضحی منایا جارہا ہے

باجوڑ:باجوڑ کے مختلف علاقوں میں آج عیدالاضحی منایا جارہا ہے۔تحصیل ماموند،سلارزئی،چہارمنگ اور ملحقہ علاقوں میں لوگوں نے عیدالاضحی کی نماز ادا کی۔