IGPKP 1

خیبر پختون خواہ پولیس کی استعداد کار مزید بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی

ویب ڈیسک(ٹل): ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے کہا کہ کرم پولیس کو جنگی بنیادوں پر وسائل فراہم کر رہے ہیں۔ قبائلی اضلاع کا انضمام تمام قوتوں کا مشترکہ فیصلہ ہے جس کا مقصد قبائلی عوام کو قومی دھارے میں شریک کرنا ہے۔ پارہ چنار میں پہلا وومن رپورٹنگ سنٹر قائم کیا ہے جس میں دس ایف آئی آر درج ہو چکی ہیں۔ کرم میں پولیس دربار سے ڈی پی او قریش خان نے بھی خطاب کیا اور کرم ڈسٹرکٹ کی پولیس کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔ کرم پولیس پیشہ ورانہ فرائض ایمانداری اور جانفشانی سے انجام دے رہی ہے۔
آر پی او طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ کرم کے لیوی اور خاصہ دار جوانوں نے دہشت گردیاں کے خلاف بے مثل قربانیاں دیں، ٹکرم، اورکزئی اور درہ آدم خیل کی پولیس کو جدید خطوط کی حامل ٹرینگ فراہم کریں گئے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری