sugar

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد): چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، 100 روپے فی کلو فروخت ہو نے لگی، ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد اورپشاور میں چینی 100 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے جب کہ کراچی،راول پنڈی اور کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 95روپے ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار
مزید پڑھیں:  190ملین پانڈز کیس:مزید6گواہوں کے بیان قلمبند

اس کے علاوہ لاہور، فیصل آباد ، ملتان اور لاڑکانہ میں چینی کی قیمت 90روپے کلو ہے۔