Pak Afghan border 170953ae4c7 large

چمن پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند

چمن.پاک افغان سرحد پر حالات بدستور کشیدہ۔باڈر شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بندکر دی گئی ۔باڈر شاہراہ پر سینکڑوں مشتعل ہجوم نے لیویز گاڑی کو آگ لگادی۔سکیورٹی فورسز مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔شہر میں ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کیلئے پولیس نے گشتوں کا سلسلہ شروع کیاہے۔پاک افغان سرحد سکیورٹی کے اہم مقامات پر سکیورٹی کے بھاری نفری پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں:  بشری بی بی کا طبی معائنہ، شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کو اجازت دی جائے، عمر ایوب