5536bedf03fe2

پشاور میں لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام سٹرکوں پر نکل آئے

ویب ڈیسک (پشاور): بھڈا بیر کے مختلف علاقوں کے رہائشیوں نے سٹرک کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ کگہ ولہ سمیت ملحقہ علاقوں کے سینکٹروں رہائشی نے احتجاجاً کوہاٹ روڈ سیفن چوک کو ہر قسم ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ پیسکو کے خلاف شدید نعرے بازی جاری۔ روڑ بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر۔ یومیہ 15 گھنٹے لوڈشیڈنگ کیا جارہا ہے، یہ کہاں کا انصاف ہیں۔ بجلی کا مسئلہ حل کیا جائے ورنہ میٹروں کو اکھاڑ پھینک دینگے۔

مزید پڑھیں:  کسٹم کے2شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کردی گئی