دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادایک کروڑ84لاکھ44ہزار سے تجاوز

ویب ڈیسک :دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادایک کروڑ84لاکھ44ہزار سے تجاوز کرگئی۔اب تک چھ لاکھ97ہزار سے زیادہ ہلاکتیںہوئی ہیں ۔ایک کروڑ16لاکھ75ہزارسے زیادہ صحت یاب ہو گئے ۔امریکہ میں ایک لاکھ59ہزار کے قریب ہلاکتیں۔برازیل میں95ہزار۔بھارت میں اموات کی تعداد39ہزار کے قریب پہنچ گئی۔