coronavirus 234 1 1

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 71 نئے کیسسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 5 افراد جانبحق ، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1213 ہوگئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 34ہزار324 ہوگئی۔ کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 105 مریض صحت یاب خیبر پختونخوا میں اب تک 29ہزار255 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی 12 ہزار901 ہوگئی ہے۔ مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 577 افراد کی اموات ہوئیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 2 افراد جاں بحق ,41 متاثر ہوئے اور 10414 مریض صحت یاب ہوئے۔

مزید پڑھیں:  تارکین وطن عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی تیار