trump 1

مستقل لاک ڈان کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے قابل عمل راستہ نہیں ہے، امریکی صدر

ویب ڈیسک (واشنگٹن ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقل لاک ڈان کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے قابل عمل راستہ نہیں ہے۔وائٹ ہاس میں رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امریکہ کو دوبارہ کھولنے پر زور دیا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ لاک ڈان سے مستقبل کے کورونا کیسز سے نہیں بچا جاسکتا جبکہ کئی ممالک میں لاک ڈان کے باوجود کووڈ 19 کے کیسز میں اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کیخلاف ویکسین تیزی سے تیار کی جارہی ہے اور امید ہے کہ یہ ویکسین اسی سال بن جائے گی۔

مزید پڑھیں:  الشفا ہسپتال اور خان یونس میں اسرائیلی حملے،مزید62فلسطینی شہید