2234785 dgisprbabariftikhar 1591199975 292x350 1

پولیس کسی بھی بحران میں صف اول کا کردار ادا کرتی ہے-ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک (اسلام آباد):یوم شہدا پولیس پر تمام شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ پولیس کسی بھی بحران میں صف اول کا کردار ادا کرتی ہے۔ فرض کی ادائیگی میں پولیس پہلا رد عمل دیتی ہے ۔

مزید پڑھیں:  فورسز کا پشین میں آپریشن، 3دہشت گرد مارے گئے