پاراچنار میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر شہریوں کی احتجاجی ریلی

پاراچنار: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر شہریوں کی احتیجاجی ریلی۔ ریلی میں شہریوں ، سول سوسائٹی اور قبائیلی
عمائیدین نے شرکت کی ۔

راہنماوں نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ فوری طور بند کیا جائے ۔