ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بیروت دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر انتہائی رنجیدہ ہوں،مشکل کی اس گھڑی میں لبنانی عوام کے ساتھ ہیں،انہوں نے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں،
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments