04 aug kashmiristehsalday

جموں وکشمیر میں فوجی محاصرہ: آج ملک بھرمیں یوم استحصال منایا جارہاہے

ویب ڈیسک(اسلام آباد):آج ملک بھرمیں یوم استحصال منایا جارہاہے جس کامقصدبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں فوجی محاصرے کاایک سال مکمل ہونے پرمظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرناہے۔

گزشتہ سال پانچ اگست کونریندرمودی کی حکومت نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کردی تھی۔

ملک بھرمیں صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اورایک منٹ کے لئے ٹریفک رک جائے گی۔
کشمیری عوام کے خلاف بھارت کے یکطرفہ غیرقانونی اقدامات اورمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کے لئے متعددتقریبات کااہتمام کیاجارہاہے۔

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اوردنیابھرمیں بھی مقیم کشمیری عوام یوم استحصال منائیں گے جس کامقصد گزشتہ سال آج کے روزبھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے غیرقانونی ،غیراخلاقی اورغیرآئینی اقدام کی مذمت کرناہے۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک(اسلام آباد):آج ملک بھرمیں یوم استحصال منایا جارہاہے جس کامقصدبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں فوجی محاصرے کاایک سال مکمل ہونے پرمظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرناہے۔

گزشتہ سال پانچ اگست کونریندرمودی کی حکومت نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کردی تھی۔

ملک بھرمیں صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اورایک منٹ کے لئے ٹریفک رک جائے گی۔
کشمیری عوام کے خلاف بھارت کے یکطرفہ غیرقانونی اقدامات اورمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کے لئے متعددتقریبات کااہتمام کیاجارہاہے۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس 72 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اوردنیابھرمیں بھی مقیم کشمیری عوام یوم استحصال منائیں گے جس کامقصد گزشتہ سال آج کے روزبھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے غیرقانونی ،غیراخلاقی اورغیرآئینی اقدام کی مذمت کرناہے۔

آج کے دن پوری قوم اپنے کشمیری بھائیوں کوایک پیغام دے گی کہ وہ تنہانہیں بلکہ پاکستان کے عوام اُن کی آزادی کی جدوجہدکی ہمیشہ حمایت کریں گے۔