bajaur

ضلع باجوڑ تحصیل سالارزئی میں گزشتہ روز ایک جوان کی بے دردی سے قتل پر لوگ مشتعل ہوگئے

باجوڑ: ضلع باجوڑ تحصیل سالارزئی میں گزشتہ روز ایک جوان کی بے دردی سے قتل پر لوگ مشتعل ہوگئے، تحصیل سالارزئی علاقہ ناراضہ میں رئیس نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، ضلعی انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے قاتل کو الہ قتل سمیت گرفتار کیا گیا، علاقے کے عوام نے گرینڈ جرگہ طلب کرکے قاتلوں کے مکان جلانے کا فیصلہ کیا، گرینڈ جرگہ کے فیصلے کے مطابق چار مکان نذر آتش کئے گئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی