احساس ایمرجنسی کیش کی صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم ‏کی تفصیل جاری

اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش کی صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم ‏کی تفصیل جاری، اب تک ملک بھرمیں ایک کروڑ 40 لاکھ 5 ہزارسے زائد افراد میں رقم تقسیم کی ‏‏جاچکی ہے‎ کے مطابق مستحق افراد میں 169 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

سندھ میں 43 لاکھ 90 ہزار سے زائد افراد میں 52 ارب 91 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے.

پنجاب میں 62 لاکھ 15 ہزارسے زائدافراد میں ‎75 ارب 18 کروڑروپےتقسیم کئے گئے.

خیبرپختونخوامیں 23 لاکھ 32 ہزارسےزائدافراد میں 28 ارب 30 کروڑ روپے سے زائد تقسیم کئے گئے.

بلوچستان میں 6 لاکھ 78 ہزارسےزائدافراد میں 8 ارب 23 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کیے گئے.

گلگت بلتستان میں 1 لاکھ سے زائد افراد میں 1 ارب 22 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے.

آزادکشمیر میں 2 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد میں 2 ارب ٦٨ کروڑ روپے تقسیم کئے گئے.‎

اور اسلام آباد میں 68 ہزار سے زائد افراد میں ‎‎ 82 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی۔