پاراچنار میں موٹر کار پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

پاراچنار : موٹر کار پر فائرنگ کاواقعہ ، فائرنگ واقع میں ڈرائیور جابحق ہو گیا،پولیس زرائع پاراچنار کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بوشہرہ گاوں کے ساتھ ہوا ہے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگیا ،پولیس نے مشیر حسین نامی مقتول کی میت ہسپتال پہنچا کر تفتیش شروع کردی ۔