پاک افغان بارڈر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونیوالے ایف اسی اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ویب ڈیسک (لوئیردیر):رات گئے پاک افغان بارڈ ر پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار کی نماز جناز ہ تالاش ناصافہ میں ادا کر دی گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں تالاش سے تعلق ر کھنے والا دیر ٹاسک فورس کا 24سالہ جوان مسلم خان شہید جبکہ د و جوان زخمی ہو ئے تھے لوئیردیر،شہید کی میت کو ایف سی کے دستے نے سلامی پیش کی،اعلی عسکری قیادت کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔لوئیردیر۔نماز جنازہ میں جذباتی مناظر،مقامی لوگوں کا وطن کی دفاع کے لے پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کی عز م کا اظہار۔