moon soon

مون سون سپیل کا خدشہ، سول ایوی ایشن نے احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں

مون سون سپیل کا خدشہ، سول ایوی ایشن نے احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں، مون سون سپیل سے پہلے تمام متعلقہ ڈاریکٹوریٹس کو پیشگی اقدامات کی ہدایت، انسیکٹس سے بچاؤ کے لیے فیمیگیشن کا عمل بھی جاری ہے، برڈ شوٹرز کو پرندوں کی سرگرمیوں کے پیش نظر مانیٹرنگ بڑھانے کی ہدایت، مون سون موسم سے پہلے تمام تر تاروں اور لائٹس کی مرمت فی الفور مکمل کرنے کی ہدایت اور بارشوں کے پیش نظر سیوریج کے نظام کے حوالے سے بھی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دئے گئے۔

مزید پڑھیں:  ملکی ترقی کیلئے سیاسی افراتفری کا خاتمہ کرنا ہوگا،وزیراعظم