zoo card 1

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات و اطلاعات نے بی آر ٹی "زو کارڈ” حاصل کرلیا

ویب ڈسک (پشاور) : معاون خصوصی برائے بلدیات و اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ بی آر ٹی سروس کے آغاز سے بہترین اربن ٹرانسپورٹ مہیا ہوگا۔ سروس کے آغاز سے شہری زندگی کا خاکہ تبدیل ہوجائے گا ۔ شہریوں کو بڑا تحفہ اور خوشخبری ملنے کا موقع آگیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا جلد افتتاح کی تاریخ کا اعلان کرینگے۔ میں نے اپنا زو کارڈ حاصل کر لیا ہے ۔ آپ بھی اپنا زو کارڈ جلد حاصل کریں تاکہ ہم ساتھ سفر کر سکے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں، سید قاسم علی شاہ