1 204

کاشف قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا ،ایک بہن اور دو بھائی گرفتار

ویب ڈیسک (کرک): کاشف قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیاکرک: ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کرک کے مطابق کاشف کو قتل کرنیوالے تین ملزمان گرفتار کرچکے ہیں: ملزمان میں ایک بہن اور دوبھائی شامل ہیں،اسماعیل مروت کرک کہنا تھا کہ کاشف کو ناجائز تعلقات کے شبے میں قتل کیا گیا ہے، قتل کے حوالے بیشتر شواہد اکٹھا کرچکے ہیں،ملزمان سے کیس کے حوالے تفتیش کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، محکمہ فشری میں خورد برد کے الزام پر 3 اہلکار معطل