باجوڑ میں جوان قتل معاملہ ،پانچ مکانات مسمار کرنے کے بعد گرینڈ جرگہ

ویب ڈیسک(باجوڑ):باجوڑ میں گزشتہ روز ایک جوان کے قتل کے بعد پانچ مکانات مسمار کرنے کے بعد گرینڈ جرگہ ۔جرگہ کی قیادت سابق رکن اسمبلی شہاب الدین خان کررہے تھے ۔جرگہ میں تین شرائط پر لشکر کشی نے کاروائی روک دی ۔جرگہ ممبران نے کہا کہ تمام ملزمان کو علاقہ بدر،زمینوں کو سرکاری تحویل میں دینے اور ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔