dirilis season2 with urdu subtitles

ارطغرل غازی کا دوسراسیزن آٹھ اگست سے نشر ہو گا

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ایم ڈی پی ٹی وی کے مطابق ارطغرل غازی کا دوسراسیزن کسی بھی وقفے کے بغیر آٹھ اگست سے لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امید ہےپی ٹی وی کے ناظرین پہلے سیزن کی طرح دوسرے سیزن کو بھی پسند کرینگے.

مزید پڑھیں:  چین کے 20 ہزار سینیما گھروں میں 12ویں فیل ریلیز کرنے کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ ہر روز سیزن ٹو جلد نشر کرنے سے متعلق ناظرین کی بےپناہ فرمائشیں موصول ہورہی ہیں.پی ٹی وی کی ٹیم نے بغیر کسی وقفے کے دوسرا سیزن نشر کرنے کیلئے دن رات محنت کی.

مزید پڑھیں:  سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری کی تصدیق کردی