98898

جمرود بائی پاس روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کادرمیاں تصادم۔3افراد زخمی

ویب ڈیسک (جمرود):جمرود بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ۔حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آیا۔حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے : اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری