سوات میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز

ویب ڈیسک (سوات): سوات میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام نے پودا لگا کر افتتاح کیا ، ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کے مطابق سوات میں نو لاکھ پودے لگائے جائیں گے، سوات میں ہر روز 25 ہزار پودے لگائیں گے۔