download 30

باڑہ ضلع خیبرمیں شجرکاری مہم روکنے والوں کے خلاف وزیر اعلی کا نوٹس

ویب ڈیسک (باڑہ): وزیر اعلیٰ محمود خان نے ضلع خیبرمیں شجرکاری مہم کے پودے اکھاڑنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا، وزیر اعلیٰ کی ضلعی انتظامیہ کو ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت، واقعے کی انکوائری کر کے ذمہ داروں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جائے، شجرکاری مہم میں رخنہ ڈالنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور مضافات میں بارش سے برساتی نالے ابل پڑے