Tigers

ٹائیگر فورس کے احتجاج کے باعث ٹائگیر فورس ڈے بدنظمی کا شکار

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): ذرائع کے مطباق وانا میں ٹائیگر فورس کے احتجاج کے باعث ٹائگیر فورس ڈے بدنظمی کا شکار ہوا۔ ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کا ضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی، ۔ ٹائیگر فورس نوجوانوں نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے تحصیل وانا کے نوجوانوں کو نظرانداز کیا ہے۔ شجرکاری مہم کے لئے کوئی خاص اقدامات نہیں کیے گئے ہیں۔ محکمہ جنگلات نے بتایا ہے کہ ضلع بھر میں 42 ہزار پودے لگائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی