این سی او سی نے محرام الحرام میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کورونا بڑھنے کی وارننگ دیدی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس، این سی او سی نے محرام الحرام میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کورونا بڑھنے کی وارننگ دے دی، اجلاس میں محرام الحرام کے حوالے سے بپلک سیفٹی کے حوالے سے حکومتی اقدامت پر بریفنگ ،اجلاس میں وفاقی وزیر مزہبی امور کی جانب سے خصوصی بریفنگ دی گئی ،اجلاس کے دوران وزیر مزہبی امورنے کہا کہ علما کرام سے محرام الحرام کے حوالے سے ہیلتھ گائیڈ لائینز پر مشاورت جاری ہے, اجلاس میں اسد عمر نے کہا کہ ہماری طرف سے مختلف سیکٹرز خصوصا سیاحت کے شعبے کو کھولا گیا یے, مختلف شعبوں سے وابستہ تمام افراد کی ٹیسٹنگ اور ٹریسینگ کرنے کی ضرورت یے, لوگوں کو کورونا سے بچانے کا واحد حل مختلف سرگرمیوں میں رہنے والے افراد کی ٹیسٹنگ یے, صوبوں کی جانب سے مختلف سیکٹرز کو کھولنے کے حوالے سے این سی او سی اقدامات کو سراہا۔