خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 63 نئے کیسسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 79مریض صحت یاب, خیبر پختونخوا میں اب تک 31 ہزار691 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صوبے میں کورنا وائرس ایکٹیو کیسسز کی تعداد کم ہو کر 1833 رہ گئی۔ صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1231ہوگئی ہے۔ پشاور میں 11914 مریض صحت یاب ہوئے۔