خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بحال

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں۔صوبہ میں 4 ماہ سے زائد عرصہ کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہو گئی ۔قیوم سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کی بھی شر کت ۔رگبی،ریسلنگ،کبڈی اور باکسنگ کے علاوہ دیگر تمام کھیلوں کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔