پاکستان کی مدر ٹریسیا ڈاکٹر رتھ فا کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے

(اسلام آباد):پاکستان کی مدر ٹریسیا ڈاکٹر رتھ فا کی یتسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔ڈاکٹر رتھ فاو ساٹھ کی دہائی میں جذام کے مرض کے خاتمے کے لیے سب کچھ چھوڑ کر جرمنی سے پاکستان آئیں اور چھپن برس تک انسانیت کی خدمت کے لیے کوششوں میں مصروف رہیں۔