download 91

سرائے نورنگ میں شہریوں کا واپڈا کے خلاف احتجاج – لکی مروت

ویب ڈیسک (لکی مروت): سرائے نورنگ میں شہریوں کا واپڈا کے خلاف احتجاج ،مظاہرین نے بنوں ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے۔ مظاہرین کے مطابق سٹی لائن کو سکارپ لائن میں تبدیل کیا گیا ہے، جس سے گھنٹوں بجلی غائب ہوتی ہے۔ بجلی نہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکل کا سامنا ہے، کئی بار پیسکو حکام سے بات کی گئی ہے، جب تک لائن کو تبدیل نہیں کرتے احتجاج جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی