ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح میں نمایاں اضافہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح میں نمایاں اضافے کے ساتھ صحت یاب افرادکی مجموعی تعداد دو لاکھ اکسٹھ ہزار دوسوچھیالیس ہوگئی ہے ۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں اب کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد سترہ ہزار آٹھ سوتینتیس ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید پانچ سو اکتیس افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ اس دوران پندرہ اموات ہوئیں ۔