وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے

ویب ڈیسک (پشاور): ذرائع کے مطابق بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کی تقریب میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی ہوں گے۔