وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہورہا ہے

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہورہا ہے۔
اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔