کھان چھہو

پشاور چرگانوں چوک میں ٹاؤن مونسپل کے اہلکارکی ریڑھی بانوں پر فائرنگ ،دو زخمی

ویب ڈیسک (پشاور) :پشاور کے علاقے چرگانوں چوک میں ٹاؤن مونسپل اہلکار کی ریڑھی بانوں پر فائرنگ دو ریڑھیبان شدید زخمی ہوگئےہیں، ٹاون انتظامیہ والوں کے خلاف ریڑھی بانوں کا احتجاج، باچا خان چوک میں کمیٹی کی فائرنگ سے 2 افراد ذخمی ہوئے، مظاہرین نے سڑک کو چاروں اطراف سے بند کردیا، جب تک انتظامیہ معافی نہیں مانگتی سڑک نہیں کھولنے گیے،کسی گاڑی موٹرسائیکل کو گزرنے کی اجازت نہیں۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت کے خلاف منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہے، اسد قیصر